کراچی: معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے سوشل میڈیا پر بامعنی پیغام شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ کسی کے لیے خود کو مکمل بنانے کی کوشش مت کریں، اس کا انتظار کریں جو آپ کے ادھورے پن سے محبت کرے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے کیپشن کو پسند کیا جارہا ہے۔
کسی کے لئے خود کو مکمل بنانے کی کوشش نہ کریں‘ نازش جہانگیر
