معروف ٹینس سٹار سیرینا کا ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان

sarina-willams 57

نیو یارک:ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے کہا ہے کہ میں نے واقعی ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا، ایک بیان میں سیر ینا ولیمز نے کہا کہ میں ریٹائر نہیں ہوئی ہوں، واپسی کے امکانات بہت زیادہ ہیں،واضح رہے کہ سیرینا ولیمز نے اگست میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا تھا، یاد رہے کہ سیر ینا ولیمز نے اپنے کیریئر میں ریکارڈ 23گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں