ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مرحوم صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی کینیا سے پاکستان روانہ ہو گیا ہے، ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے فلائٹ QR 1342 کے ذریعے قطر پہنچے گا۔قطر سے فلائٹ QR 0632 کے ذریعہ جسد خاکی 26 اکتوبر کی رات 1 بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گا۔
ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لئے روانہ
