جاپان کا افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ

japan-and-kabul-relastions 54

ٹوکیو:جاپان نے افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،افغان میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کیا گیا ہے، کابل میں جاپانی سفارتخانے نے محدود سرگرمیاں شروع کردی ہیں،انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مکمل سفارتی سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ بعد میں حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں