متوقع لانگ مارچ‘ سندھ پولیس اسلام آباد روانہ

sindh-police 56

کراچی:پی ٹی آئی کے متوقع لانگ مارچ روکنے کے لیے سندھ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے پولیس کی نفری روانہ ہوگئی ہے،ایک ہزار سے زائد اہلکاروں کو شہداد پور ریلوے اسٹیشن سے اسپیشل ٹرین میں روانہ کیا گیا، اسلام آباد روانہ کیے جانے والے 900 اہلکار شہدادپور میں محکمانہ کورسز کیلیے آئے تھے، سندھ سے اسلام آباد ایمرجنسی ڈیوٹی پر روانہ اہلکاروں کا خرچ وفاق برداشت کرے گا جب کہ اہلکاروں کو فی کس 800 روپے لائن خرچ دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں