پنجاب میں ڈینگی نے پنجے گاڑھ لئے ،صورتحال سنگین ہوگئی

dengue in punjab 65

لاہور:پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 298 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 2 ہلاکتیں لاہور سے رپورٹ ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب کا کہناہے کہ لاہور143 ،راولپنڈی 52 ،ملتان سے 34 کیس رپورٹ ہوئے،سیکرٹری صحت کاکہناتھا کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1072 مریض داخل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں