لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ایک اور ریفرنس فائل کرنے جارہے ہیںکہ چیف الیکشن کمشنر کو کام سے روکا جائے، آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے گئے، چیف الیکشن کمشنر کلرک بن چکے ہیں، خواجہ مسعود کو ڈی سیٹ کرانے کےلئے ای سی پی کو لکھ دیا ہمارے دو ایم پی ایز کو رشوت کی آفر کی گئی، ناصر حسین اور شرجیل میمن کے خلاف پنجاب میں مقدمہ درج کیا جائے۔
تحریک ا نصاف کا چیف الیکشن کمشنر کےخلاف عدالت جانے کا اعلان
