بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےلئے بری خبر

modhi-pic 66

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99برس کی عمر میں چل بسیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ ی، طبی عملے نے نریندر مودی کی والدہ کو بچانے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں،نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور لکھا کہ ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رہے گی کہ ذہانت سے کام لو اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں