اسرائیل کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، جوبائیڈن

JOBIDEN blame to pakistan 55

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے نئے وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں،اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام پر صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ کا مقصد نئی اسرائیلی حکومت کے ساتھ ملکرامن قائم کرنا ہے، نئی حکومت کے ساتھ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن کے لیے بھی کام جاری رکھیں گے،امریکی صدر نے کہا کہ امریکا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھے گا اور اس حل کی عملداری کو خطرے میں ڈالنے والی پالیسیوں کی مخالفت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں