فرانس کا روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ukraine forces 70

پیرس:فرانسیسی حکومت نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا،غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیر دفاع نے یوکرین کے پہلے دورے کے دوران یوکرینی صدر زیلنسکی اور اور اپنے ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں کیف کیلئے مزید فوجی مدد کی یقین دہانی کرائی،فرانسیسی وزیر دفاع نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں جنگ کے دوران مرنے والوں کو یاد کرنے کے لیے ایک یادگار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر نے کہا کہ ان کا ملک یوکرین کے لیے فرانس کی فوجی حمایت پر ایک ” مشترکہ ایجنڈے ” کی نئی وضاحت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں