پاکستان تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، مہنگائی کے خلاف نئی تحریک شروع

Fawad-Chaudhary-PTI-Talk-zaman-park 37

لاہور:کل سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا، اعظم سواتی کی رہائی کےلئے پیر کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، اعظم سواتی معاملے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، اعظم سواتی کو جہاں رکھا گیا ہے پیر کو اس عمارت کے سامنے احتجاج کرینگے، ٹیکنوکریٹ معاملات نہیں سنبھل پائیں گے، اعظم سواتی نے عدالتی فیصلے پر اعتراض کیا ہے، اعظم سواتی کے خلاف 45مقدمات درج کئے گئے، عمران خان تین ہفتے بعد تحریک کو لیڈ کرینگے، پاکستانی عوام کو لیبارٹری کا چوہا نہ سمجھا جائے جس پر روزانہ تجربہ کرنا ضروری ہے، پاکستان کے عوام کو آئین میں دئیے گئے حقوق ان کا حق ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت بنائی تو ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گرے گا، ملک کا آئین بحال کر کے انتخابات کی طرف بڑھا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں