کرسٹیانو رونالڈ کوگرل فرینڈ نے رولز رائس گاڑی گفٹ کر دی

Cristiano-Ronaldo 41

لزبن:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ کوان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگوزنے کرسمس کے موقع پر قیمتی رولز رائس کا تحفہ دیا،رونالڈو قیمتی کار دیکھ کر پہلے توحیران ہوئے اور پھر خوش ہوگئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا اکانٹ پر گاڑی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنی دوست کا شکریہ ادا کیا۔رونالڈو اور ان کی دوست جارجیا 2016سے ایک ساتھ ہیں توان کے دو بچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں